Displaying items by tag: Mujaddidi

سيرت و تذكره حضرت شاه احمد سعيد مجددي فاروقي نقشبندي دهلوي ثم مدني، متوفى 1860

Published in Books


اثبات المولد والقیام، اردو ترجمہ مع عربی متن

از حضرت شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی دہلوی رضی اللہ عنہ

مترجم مولانا مفتی محمد رشید نقشبندی مجددی

Asbāt al-Mawlid wal-Qiyām, Urdu translation with Arabic text, written by Shah Ahmad Saeed Mujaddidi, published by Maktabah Mujaddidiya, November 2015. A short text on the validity and merits of Mawlid celebration.

Published in Books
Monday, 06 July 2015 00:00

هدیه احمدیه، فارسی

هدیه احمدیه، فارسی

کتاب نسب نامه خاندان مجددیه، یعنی اولاد حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرهندی رضی الله عنه

Hadiya Ahmadiya (Persian). Book of genealogy about the descendants of Imam Rabbani Mujaddid Alf-i Sani (d.1034 AH).

Published in Books

تحفۂ نقشبندیہ، اردو ترجمہ

مصنف: شیخ محمد بن سلیمان بغدادی حنفی نقشبندی خالدی رحمۃ اللہ علیہ

مترجم: مولانا سلطان احمد افغانی

Tuhfa-e Naqshbandiya, Urdu translation, by Shaykh Muhammad ibn Sulayman Baghdadi (d.1234 AH). The spiritual path of the Naqshbandi Mujaddidi order.

Published in Books
Thursday, 03 April 2014 00:00

خزینۂ معرفت، اردو

خزینۂ معرفت

المسمی بہ تذکرۂ عاشق ربانی شیر یزدانی رحمۃ اللہ علیہ

مصنف حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ

سیرت و سوانح حضرت شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوری نقشبندی مجددی، جس میں آپ کے سلسلہ کے مشائخ کرام کی مختصر سوانح بھی شامل ہے۔

Khazina-e-Maarifat, Urdu, by Shaikh Jamil Ahmad Sharaqpuri Naqshbandi Mujaddidi

Published in Books
Saturday, 28 December 2013 19:25

فیوضات سراجیہ، اردو

فیوضات سراجیہ، اردو

تذکرہ خانقاہ موسیٰ زئی شریف

سوانح حیات حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری، حضرت خواجہ عثمان دامانی، حضرت خواجہ سراج الدین و دیگر مشائخ و سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مرتب: محمد زید سراجی مجددی

صفحات۔ ۵۴۴

ناشر: مکتبہ سراجیہ مجددیہ، خانقاہ موسیٰ زئی شریف

Published in Books
Wednesday, 11 December 2013 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Published in Books

سعید البیان فی مولد سید الانس والجان (اردو)

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک عظیم الشان اور ایمان افروز تحریر

مصنف: حضرت سرتاج الاولیاء قطب العارفین مولانا شاہ احمد سعید مجددی فاروقی نقشبندی مہاجر مدنی قدس سرہ (وفات ۱۲۷۷ھ)

Saeed-ul-Bayan Fi Mawlid-i Sayyid il-Ins-Wal-Jaan (Urdu) is a wonderful book about the Mawlid of the Prophet Muhammad (sallallahu alaihi wasallam), authored by Hazrat Shah Ahmad Saeed Mujaddidi Faruqi Mahajir Madani (d.1277H).

Published in Books

طریقۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سلوک کے اسباق و مقامات پر مشتمل سب سے پہلی کتاب۔

مصنف حضرت شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی قدس اللہ سرہ

مترجم ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان۔

کتابت و تحقیق عبدالرحیم نظامانی۔

ناشر مکتبہ مجددیہ، نومبر 2013

 

Published in Books
Wednesday, 27 February 2013 20:52

عمدۃ السلوک، اردو، 1973 ایڈیشن

عمدۃ السلوک اردو از سید زوار حسین شاہ نقشبندی

1973 ایڈیشن

Umdat-us-Sulook (Urdu) is a book about the Sulook and Tariqat of Naqshbandi-Mujaddidi Sufi order. Written by Sayyid Zawwar Hussain Shah Naqshbandi (1911-1980).

Published in Books
Page 1 of 8
FaLang translation system by Faboba