الإثنين, 25 نيسان/أبريل 2011 00:00

Hazraat ul-Quds Urdu Translation حضرات القدس

Rate this item
(12 votes)

Hazraat ul-Quds is a famous book containing the biographies of the Naqshband masters and Shaykhs upto Hazrat Imam Rabbani Shaykh Ahmad Sirhindi. It was written by his khalifa Shaykh Badruddin Sirhindi. This is a very important historical work.

Digitized by www.maktabah.org (May 2011)

 

Hazraat ul-Quds Volume 1

{Jscribd document_id:=53843257 access_key:=key-15dhuh616c03jiwh7my0 mode=list}

 

Volume 1 contains biographies of Khulafa-e-Rashideen and the Naqshbandi Khwajgan up to Hazrat Khwaja Baqi-Billah.

Volume 2 contains the biography, Seerah, Maqamat and other details of Hazrat Imam Rabbani Mujaddid Alf-e-Sani Shaykh Ahmad Sirhindi Faruqi (raziyallahu anhum).

A short book by the same author called Wisaal-e-Ahmadi is also attached in volume 2 which contains the miracles that happened after the demise of Imam Rabbani.

Hazraat ul-Quds Vol-1 Urdu, 342 pages

Read on Scrid / Download (39mb) / Download HQ (137mb)

 

Hazraat ul-Quds Vol-2 Urdu, 508 pages

Read on Scrid / Download (60mb) / Download HQ (210mb)

 

حضرات القدس اردو ترجمہ

از حضرت شیخ بدر الدین سرہندی نقشبندی

اس مقدس کتاب میں ان مقدس ہستیوں کا تذکریہ ہے جن کو خواجگان نقشبند کہتے ہیں۔ یعنی مشائخ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ بشمول حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رضی اللہ عنہم۔ مصنف شیخ بدر الدین سرہندی جو حضرت امام ربانی کے خلیفہ تھے۔

کتاب کی دو جلدوں کے ساتھ ایک مختصر تحریر وصال احمدی بھی دی گئی ہے جس میں امام ربانی کے وصال شریف کے بعد کے واقعات اور کرامات درج ہیں۔

فہرست

حصہ اول

فضائل و کمالات خلفاء اربعہ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

حضرت امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ

حضرت امیر المؤمنین عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ

حضرت امیر المؤمنین علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

حضرت امام قاسم رضی اللہ عنہ

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ

حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ ابو الحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شیخ ابو علی فارمدی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت خواجہ ابو یوسف ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ عبدالخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ محمود انجیرفغنوی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ علی رامیتنی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ محمد بابا سماسی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ امیر کلال قدس سرہ

خواجہ بہاؤ الدین نقشبند بخاری قدس سرہ

خواجہ علاؤالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ یعقوب چرخی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ

مولانا محمد زاہد وخشی رحمۃ اللہ علیہ

مولانا درویش قدس سرہ

مولانا خواجگی امکنگی رحمۃ اللہ علیہ

خواجہ محمد باقی قدس سرہ

حصہ دوم حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

مقدمہ

حضرت دوم۔ سوانح حیات

حضرت سوم۔ قبل از ولادت حالات و درجات

حضرت چہارم۔ اولیاء اللہ میں ممتاز ہونے کے خصوصی درجات

حضرت پنجم۔ معمولات

حضرت ششم۔ مکاشفات

حضرت ہفتم۔ آپ کے کلام پر مخالفین کے شکوک کا جواب

حضرت ہشتم۔ ملفوظات

حضرت نہم۔ حلیہ، تصرفات اور بعد از وفات کرامات

حضرت دہم۔ وصال کی تاریخیں

حضرت یازدہم۔ فرزندان مجدد اور خلفاء کرام

وصال احمدی، کرامات بعد از وفات

 

Additional Info

  • اللغة: 1
Read 12002 times Last modified on الجمعة, 24 نيسان/أبريل 2015 10:12

1 comment

  • Comment Link السبت, 14 أيار 2011 06:51 posted by

    Brother Talib Ghaffari,

    May we get this book in English !!!!!

    Allah Hafez,
    Mohammed Kamrul Hassan

    Report

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba