Displaying items by tag: Biography
سوانح امام اعظم ابو حنیفہ، اردو
سوانح امامِ اعظم ابو حنیفہ، اردو
مصنف: حضرت مولانا شاہ ابو الحسن زید فاروقی نقشبندی دہلوی
Biography of the greatest Imam Hazrat Imam Abu Hanifa, founder of the Hanafi Fiqh. by Hazrat Shah Abul Hasan Zaid Faruqi.
408 pages
published in 1999
روضۃ القیومیہ، اردو ترجمہ، 1917 ایڈیشن
روضة القیومیہ، اردو ترجمہ، اشاعت 1917
مصنف حضرت خواجہ محمد احسان مجددی قدس سرہ
طریقہ نقشبندیہ کے چار قیوموں کی سوانح حیات، بشمول
حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی قدس سرہ
حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی قدس سرہ
حضرت خواجہ محمد نقشبند سرہندی قدس سرہ
حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی قدس سرہ
حضرات القدس حصہ دوم، اردو، 1922 ایڈیشن
حضرات القدس (اردو ترجمہ)، اشاعت 1922، حصہ دوم
حالات و کرامات حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی قدس سرہ
مصنف خواجہ بدر الدین سرہندی، خلیفہ حضرت امام ربانی
مترجم مولانا عرفان احمد انصاری قادری چشتی
حضرات القدس حصہ اول، اردو، 1922 ایڈیشن
حضرات القدس (اردو ترجمہ)، اشاعت 1922، حصہ اول
حالات مشائخ نقشبندیہ قبل از امام ربانی شیخ احمد سرہندی قدس سرہ
مصنف خواجہ بدر الدین سرہندی، خلیفہ حضرت امام ربانی
مترجم خواجہ احمد حسین قادری نقشبندی
حضرت مجدد الف ثانی، اردو
تجلیات، اردو
تجلیات (اردو)
از مولانا عبدالمالک صدیقی
حضرت خواجہ پیر فضل علی قریشی نقشبندی قدس سرہ کے احوال اور آپ کے سفروں کا آنکھوں دیکھا حال۔ آپ کے ایک دیوبندی خلیفہ کے قلم سے۔
Short biography, quotes and journeys of Hazrat Pir Fazal Ali Qureshi
Written by his Deobandi khalifa Maulana Abdul Malik Siddiqi
The second part contains biography of Maulana Abdul Malik Siddiqi
نسمات القدس، اردو ترجمہ
نسمات القدس (اردو ترجمہ)
مصنف حضرت خواجہ محمد ہاشم کشمی، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ
حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ سے پہلے کے نقشنبندی مشائخ کا تذکرہ
ناشر مکتبہ نعمانیہ، سیالکوٹ