Search results for: Urdu

شنبه, 07 دی 1392 19:25

فیوضات سراجیہ، اردو

فیوضات سراجیہ، اردو

تذکرہ خانقاہ موسیٰ زئی شریف

سوانح حیات حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری، حضرت خواجہ عثمان دامانی، حضرت خواجہ سراج الدین و دیگر مشائخ و سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مرتب: محمد زید سراجی مجددی

صفحات۔ ۵۴۴

ناشر: مکتبہ سراجیہ مجددیہ، خانقاہ موسیٰ زئی شریف

Published in کتاب ها
یکشنبه, 24 آذر 1392 00:00

ملفوظات طاہریہ، اردو

ملفوظات طاہریہ (اردو)

ملفوظات شریف حضرت پیر دستگیر خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، المعروف محبوب سجن سائیں

مسند نشین درگاہ اللہ آباد شریف، نزد کنڈیارو، سندھ، پاکستان

Speeches and sayings of Hazrat Khwaja Muhammad Tahir Bakhshi Naqshbandi Mujaddidi, who is the great Sufi master of the Naqshbandi Order in Pakistan, and lives at dargah Allahabad sharif, near Kandiaro, Sindh.

Published in کتاب ها

جامی (اردو)

مکمل سوانح حیات حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی نقشبندی قدس سرہ

مصنف: علی اصغر حکمت

ترجمہ و تحقیق: عارف نوشاہی

اشاعت: ۲۰۱۲ء

صفحات: ۵۰۶

 

Published in کتاب ها

رعبایات نقشبند (اردو)

حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند بخاری مشکل کشا قدس سرہ کی ۱۳۷ رباعیات مع اردو ترجمہ و تشریح از محمد صادق قصوری

مقدمہ از پروفیسر سید محمد ذاکر حسین شاہ چشتی سیالوی، راولپنڈی

المدینہ پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان۔ جون ۱۹۹۷ء

نوٹ: یہ کتاب مکتبہ مجددیہ کو حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمٰن گبول طاہری نقشبندی صاحب سے ملی، جس کے لئے مکتبہ کی ٹیم ان کی تہہ دل سے شکرگذار ہے کہ ایسی عظیم و نایاب کتاب ہمیں عطا فرماکر نہ صرف ہم پر احسان کیا، بلکہ اس ویبسائٹ کے ذریعہ یہ کتاب پڑھنے والے تمام قارئین پر احسان فرمایا۔ مولانا صاحب دربار اللہ آباد شریف، کنڈیارو میں رہائش پذیر ہیں اور ایک عظیم عالم دین، مصنف، مقرر، مدرس، درویش اور صوفی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے، اور ایسی نایاب کتابوں کو منظر عام پر لانے کے سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے۔

 

Published in کتاب ها

تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف (اردو)

مصنف: محمد نذیر رانجھا

اشاعت: ۲۰۱۱

Published in کتاب ها
چهارشنبه, 20 آذر 1392 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Published in کتاب ها

سعید البیان فی مولد سید الانس والجان (اردو)

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک عظیم الشان اور ایمان افروز تحریر

مصنف: حضرت سرتاج الاولیاء قطب العارفین مولانا شاہ احمد سعید مجددی فاروقی نقشبندی مہاجر مدنی قدس سرہ (وفات ۱۲۷۷ھ)

Saeed-ul-Bayan Fi Mawlid-i Sayyid il-Ins-Wal-Jaan (Urdu) is a wonderful book about the Mawlid of the Prophet Muhammad (sallallahu alaihi wasallam), authored by Hazrat Shah Ahmad Saeed Mujaddidi Faruqi Mahajir Madani (d.1277H).

Published in کتاب ها

طریقۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سلوک کے اسباق و مقامات پر مشتمل سب سے پہلی کتاب۔

مصنف حضرت شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی قدس اللہ سرہ

مترجم ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان۔

کتابت و تحقیق عبدالرحیم نظامانی۔

ناشر مکتبہ مجددیہ، نومبر 2013

 

Published in کتاب ها
سه شنبه, 25 تیر 1392 22:36

مقامات داؤدی، اردو ترجمہ

احوال و مقامات حضرت شیخ دائود کرمانی قدس سرہ

مصنف عبدالباقی بن جان محمد (وفات ۱۰۵۳ھ)

اشاعت: ۱۹۹۰

صفحات: ۳۳۶

Published in کتاب ها
سه شنبه, 25 تیر 1392 00:00

ہدایت الطالبین، اردو ترجمہ

ہدایت الطالبین، از حضرت شاہ ابو سعید فاروقی مجددی قدس سرہ

اردو ترجمہ از مولانا نور احمد امرت سری

Hidāyat-ut-Tālibeen, authored by Hazrat Shah Abu Saeed Faruqi Mujaddidi quddis sirruhu

Urdu translation by Maulana Noor Ahmed Amritsari

143 pages

Published in کتاب ها
صفحه15 از60
FaLang translation system by Faboba