موت کے بعد زندگی، اردو
موت کے بعد زندگی، اردو
امام جلال الدین سیوطی
اردو ترجمہ: احمد حسن ساہی، فاضل دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
Mot Ke Bad Zindagi (life after death), Urdu
Original work by Imam Jalaluddin Suyuti
Urdu translation by Ahmed Hasan Saahi
تمهید ایمان، پښتو ترجمه
تمهید ایمان، پښتو ترجمه
اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری افغانی
Pashto translation of "Tamheed-e-Iman" by Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Qadri
د نور پیکر، پښتو
حکایات فرید الدین عطار
حکایات فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ فرید الدین عطار کی مشہور کتاب منطق الطیر کا اردو ترجمہ
مصنف حضرت خواجہ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ
مترجم حکیم مطیع الرحمٰن نقشبندی
ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان
اکتوبر ۲۰۰۴
جامی، مکمل سوانح حیات، اردو ترجمہ
جامی (اردو)
مکمل سوانح حیات حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی نقشبندی قدس سرہ
مصنف: علی اصغر حکمت
ترجمہ و تحقیق: عارف نوشاہی
اشاعت: ۲۰۱۲ء
صفحات: ۵۰۶
رعبایات نقشبند، اردو ترجمہ و تشریح
رعبایات نقشبند (اردو)
حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند بخاری مشکل کشا قدس سرہ کی ۱۳۷ رباعیات مع اردو ترجمہ و تشریح از محمد صادق قصوری
مقدمہ از پروفیسر سید محمد ذاکر حسین شاہ چشتی سیالوی، راولپنڈی
المدینہ پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان۔ جون ۱۹۹۷ء
نوٹ: یہ کتاب مکتبہ مجددیہ کو حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمٰن گبول طاہری نقشبندی صاحب سے ملی، جس کے لئے مکتبہ کی ٹیم ان کی تہہ دل سے شکرگذار ہے کہ ایسی عظیم و نایاب کتاب ہمیں عطا فرماکر نہ صرف ہم پر احسان کیا، بلکہ اس ویبسائٹ کے ذریعہ یہ کتاب پڑھنے والے تمام قارئین پر احسان فرمایا۔ مولانا صاحب دربار اللہ آباد شریف، کنڈیارو میں رہائش پذیر ہیں اور ایک عظیم عالم دین، مصنف، مقرر، مدرس، درویش اور صوفی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے، اور ایسی نایاب کتابوں کو منظر عام پر لانے کے سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے۔
تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرہند شریف، اردو
تفسیر رؤوفی، اردو
تفسیر رؤفی (اردو)
مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ
اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔
مقام گنج شکر، اردو
سوانح امام اعظم ابو حنیفہ، اردو
سوانح امامِ اعظم ابو حنیفہ، اردو
مصنف: حضرت مولانا شاہ ابو الحسن زید فاروقی نقشبندی دہلوی
Biography of the greatest Imam Hazrat Imam Abu Hanifa, founder of the Hanafi Fiqh. by Hazrat Shah Abul Hasan Zaid Faruqi.
408 pages
published in 1999