صفحات: 91
اشاعت: اکتوبر 2005
پنجاب کے نقشبندی سلسلہ کے مشہور بزرگ حضرت میاں شیر محمد شرقپوری کے حالات و واقعات جو مختلف کتابوں سے جمع کیے گئے ہیں۔ اس میں صمصام بخاری کا لکھا ہوا مضمون بھی شامل ہے جس میں انہوں نے خوبصورت انداز میں صاحب سوانح کے حالات پیش کیے ہیں۔
http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=aeb2825c-bef4-4f12-9543-74f5f2cfd8f8