صفحات: 58
ادارہ تصوف، لاہور
یہ کتاب ایک مشہور صوفی بزرگ اور بہترین ادیب صاحبزادہ محمد عمر بیربلوی علیہ الرحمة کی تحریر کردہ ہے جس میں انہوں نے قرآنی حقائق اور نظریہ حیات کو نمایاں کیا ہے، اور قرآن مجید سے تصوف کے حقائق کو اجاگر کیا ہے۔ آپ نقشبندی مجددی طریقہ کے عظیم شیخ تھے اور خانقاہ بیربل شریف کے سجادہ نشین تھے، ساتھ ہی میاں شیر محمد شرقپوری کے کامل اکمل خلیفہ تھے۔
http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=0ef29069-2394-4ead-9967-cc7e712b85cb