یہ کشف المحجوب کا وہ نسخہ ہے جو حضرت خواجہ بہاء الدین زکریا ملتانی قدس اللہ سرہ نے اپنے ہاتھ سے تحریر فرمایا تھا۔ اس خطی نسخہ کے فارسی متن کو اس ایڈیشن میں شایع کیا گیا ہے، ساتھ ہی اردو میں مقدمہ اور دیگر معلومات بھی دی گئی ہیں۔ فارسی نسخوں میں یہ بہت مشہور اور نایاب نسخہ ہے جو اب پہلی بار 2013 میں شایع ہوا ہے۔
چھوٹی فائل ڈائونلوڈ کریں، 12 میگابائٹ
بڑی فائل ڈائونلوڈ کریں، 222 میگابائٹ
Download in low quality, 12 MB
Download in high quality, 222 MB