اشاعت نومبر 2008
ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان
صفحات: 1212
علامہ اقبال کے روحانی کلام کے ساتھ ساتھ 51 ابواب میں تمام اسلامی علوم، روح، عقل، عشق، سلوک، بیعت، طبقاتِ عشق، روح کا سفر، مقامِ آدم، حکمت، ولایت کے مراتب مولانا رومی کے افکار اور صوفی کی طریقت کے احوال دیئے گئے ہیں۔