Monday, 30 March 2015 00:00

سازوں کے ساتھ قوالی کی شرعی حیثیت، اردو ترجمہ

Rate this item
(7 votes)

سازوں کے ساتھ قوالی کی شرعی حیثیت، اردو ترجمہ

اصل عربی کتاب: ایضاح الدلالات فی سماع الآلات

مصنف: عارف باللہ حضرت علامہ شیخ عبدالغنی نابلسی نقشبندی قادری رحمۃ اللہ علیہ، متوفی ۱۱۴۳ھ

Qawwali Ki Sharai Hesiyat (Urdu): Translation of a well known book by Shaykh Abdul-Ghani Nabulusi about the legal validity in Sharia of listening to songs and musical instruments.

مترجم: مفتی ضمیر احمد مرتضائی نقشبندی

فرید بُک اسٹال، لاہور، پاکستان

نومبر 2014

صفحات: 242

حضرت شیخ عبدالغنی نبالسی نقشبندی کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ، جس میں آپ نے سماع، غناء، نغمہ، ساز اور قوالی جیسے امور کی شرعی حیثیت پر بحث کرتے ہوئے ان کو حلال و جائز بتایا ہے۔ اس کتاب میں ایسے کئی واقعات بھی جمع کیے گئے ہیں جن میں صحابہ کرام، تابعین، ائمہ و مشائخ کا خوش آوازی کے ساتھ اشعار سننا ثابت ہے۔

ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 7 میگابائٹ

آنلائن پڑھیں

Files hosted at Internet Archive

 

Additional Info

Read 18474 times Last modified on Sunday, 22 March 2015 13:23

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba