Displaying items by tag: Urdu

Friday, 01 May 2015 00:00

منھج الالباء، اردو

مَنھج الالبّاء، اردو

یعنی انبیاء علیہم السلام کے علاوہ دوسرے حضرات کے لئے صلوٰۃ و سلام کا مسئلہ

از حضرت مولانا شاہ ابو الحسن زید فاروقی مجددی نقشبندی دہلوی

Mahaj-ul-Alibba, Urdu, by Shah Abul Hasan Zaid Faruqi.

Published in Books
Thursday, 30 April 2015 00:00

مقاماتِ خیر، اردو

سوانح ہادئ کامل شاہ ابو الخیر معروف بہ مقاماتِ خیر، اردو

حضرت شاہ ابو الخیر عبداللہ محی الدین فاروقی دہلوی قدس سرہ کے مبارک احوال اور آپ کے فضل و کمال و ذوق و سخن کا بیان

مصنف: حضرت مولانا شاہ ابو الحسن زید فاروقی مجددی نقشبندی دہلوی

Maqamat-i Khair, Urdu. Biography of Shah Abul Khair Faruqi Mujaddidi Naqshbandi Dahlawi. Published in 1989.

Published in Books

کلّیاتِ باقی باللہ، اردو و فارسی

مجموعۂ کلام و رسائل و ملفوظات و مکتوبات

مرتبہ: مولانا ابو الحسن زید فاروقی نقشبندی دہلوی اور ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

Kulliyat-i Baqi Billah, Persian with Urdu introduction. Collection of writings, speeches and letters of Khwaja Baqi Billah Naqshbandi.

Published in Books
Monday, 27 April 2015 00:00

الطاہر سوہنا سائیں نمبر

الطاہر سوہنا سائیں نمبر

جماعت اصلاح المسلمین کے رسالہ الطاھر کا خصوصی ایڈیشن، جس میں اکثر مضامین حضرت خواجہ سوہنا سائیں رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ہیں۔

Attahir Sohna Saeen edition, November 2001. Jama'at Islah-ul-Muslimeen Pakistan.

Published in Books
Sunday, 26 April 2015 00:00

خطباتِ طاہریہ، اردو

خطباتِ طاہریہ، اردو، حصہ دوم

ملفوظات شریف و خطابات حضرت خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، المعروف محبوب سجن سائیں

سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف، نزد کنڈیارو، ضلع نوشہروفیروز، سندھ، پاکستان

Khutbat-e Tahiriya, Urdu, part 2. Speeches of Khwaja Muhammad Tahir Bakhshi Naqshbandi Mujaddidi. 2008

Published in Books
Saturday, 25 April 2015 00:00

پردہ، اردو

پردہ، اردو

اس کتاب میں پردے کی حقیقت پر شرح و بسط کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے۔

مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان

Parda, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.

Published in Books
Friday, 24 April 2015 00:00

تحفہ حنفیہ، اردو

تحفہ حنفیہ، اردو

فضائلِ علم اور علمائے دین، عقائدِ امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ، تدوین فقہ حنفیہ، مسئلہ تقلید اور تذکرۂ امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ

مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان

Tuhfa Hanafiya, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.

Published in Books

تحفۃ الاحباب فی مسئلۃ ایصالِ ثواب، اردو

مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان

Isal-e-Thawab, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.

Published in Books

منھاج القبول فی آداب الرسول صلّی اللہ علیہ وسلم، اردو

مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان

Adab-ur-Rasool, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.

Published in Books
Tuesday, 21 April 2015 00:00

زیارتِ قبور، اردو

زیارتِ قبور، اردو

مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان

Ziyarat-e-Quboor, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.

Published in Books
Page 5 of 58
FaLang translation system by Faboba