Displaying items by tag: Naqshbandi (281 books)

جامی (اردو)

مکمل سوانح حیات حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی نقشبندی قدس سرہ

مصنف: علی اصغر حکمت

ترجمہ و تحقیق: عارف نوشاہی

اشاعت: ۲۰۱۲ء

صفحات: ۵۰۶

 

Published in Books

تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف (اردو)

مصنف: محمد نذیر رانجھا

اشاعت: ۲۰۱۱

Published in Books
Wednesday, 11 December 2013 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Published in Books

طریقۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سلوک کے اسباق و مقامات پر مشتمل سب سے پہلی کتاب۔

مصنف حضرت شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی قدس اللہ سرہ

مترجم ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان۔

کتابت و تحقیق عبدالرحیم نظامانی۔

ناشر مکتبہ مجددیہ، نومبر 2013

 

Published in Books

رساله در تصوف، سلسله نقشبنديه

نسخه خطي

مولف حضرت شاه عبدالله المعروف غلام علي دهلوي نقشبندي مجددي قدس سره

 

Published in Books

ہدایت الطالبین، از حضرت شاہ ابو سعید فاروقی مجددی قدس سرہ

اردو ترجمہ از مولانا نور احمد امرت سری

Hidāyat-ut-Tālibeen, authored by Hazrat Shah Abu Saeed Faruqi Mujaddidi quddis sirruhu

Urdu translation by Maulana Noor Ahmed Amritsari

143 pages

Published in Books

ایضاح الطریقہ (فارسی مع اردو ترجمہ)

از حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی مجددی قدس سرہ

اردو ترجمہ از مولانا منظور احمد

Published in Books

مجموعہ فوائد عثمانیہ (فارسی)

سوانح حیات و کرامات و مکتوبات حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی، خانقاہ موسیٰ زئی شریف، دیرہ اسماعیل خان، پاکستان۔

از سید اکبر علی دہلوی

 

Published in Books

مکتوبات معصومیہ جلد سوم، اردو ترجمہ

مکتوبات شریف حضرت خواجہ محمد معصوم فاروقی سرہندی نقشبندی قدس سرہ

مترجم حضرت سید زوار حسین شاہ نقشبندی مجددی

Maktubat Masoomiya, Sufi letters of Imam Muhammad Masoom Faruqi Sirhindi, Urdu Translation by Sayyid Zawwar Hussain Shah Naqshbandi - Volume 3

Published in Books

مکتوبات معصومیہ جلد دوم، اردو ترجمہ

مکتوبات شریف حضرت خواجہ محمد معصوم فاروقی سرہندی نقشبندی قدس سرہ

مترجم حضرت سید زوار حسین شاہ نقشبندی مجددی

Maktubat Masoomiya, Sufi letters of Imam Muhammad Masoom Faruqi Sirhindi, Urdu Translation by Sayyid Zawwar Hussain Shah Naqshbandi - Volume 2

 

Published in Books
Page 8 of 31
FaLang translation system by Faboba