Displaying items by tag: Urdu

ذکر میلاد رسول ترجمہ مولد العروس، اردو عربی

مترجم پروفیسر دوست محمد شاکر

مولد العروس لابن الجوزي، العربية و الاردوية

Mawlid-ul-Uroos, by Imam Ibn Jauzi, translated in Urdu with Arabic text appended in the end.

Published in Books

المورد الروی فی مولد النبوی، اردو ترجمہ

میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم پر ایک نایاب اور پرانی تحریر

مصنف حضرت علامہ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ

اردو ترجمہ مولانا گل احمد عتیقی

جمعیت اشاعت اہلسنت، کراچی، پاکستان

Mawrid-ur-Rawi Fi Mawlid-un-Nabi (s.a.w) by Mulla Ali Qari, translated in Urdu

Published in Books

میلاد ابن کثیر

امام ابن کثیر کی نایاب اور تازہ دریافت شدہ کتاب ”مولد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم“ جو انہوں نے میلاد شریف کے موضوع پر لکھی تھی۔ اس کا تذکرہ ابن کثیر کے تذکروں میں نہیں ملتا، لیکن کچھ ہی عرصہ قبل امریکہ کی ایک لائبریری میں اس کا مخطوطہ ملا جو ۷۸۶ھ میں لکھا گیا تھا، اور اس میں یہ مختصر رسالہ بموضوع میلاد شریف بھی شامل تھا۔

اس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر سید علیم اشرف جائسی نے کیا جو جمعیت اشاعت اہلسنت، پاکستان نے ۲۰۰۷ میں شایع کیا۔

Book of Mawlid authored by Imam Ibn Kathir

Published in Books

آداب الشیخ والمرید، اردو ترجمہ

ایک مختصر مگر جامع رسالہ جس میں شیخ طریقت اور مریدوں کے آداب بیان کئے گئے ہیں۔

مصنف: حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ

مترجم: مفتی محمد شفیع دیوبندی

ادارۃ المعارف، کراچی، پاکستان، مئی ۲۰۰۳

صفحات: ۳۶

Published in Books
Saturday, 28 December 2013 00:00

حکایات فرید الدین عطار

حکایات فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ

حضرت خواجہ فرید الدین عطار کی مشہور کتاب منطق الطیر کا اردو ترجمہ

مصنف حضرت خواجہ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ

مترجم حکیم مطیع الرحمٰن نقشبندی

ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان

اکتوبر ۲۰۰۴

Published in Books
Saturday, 28 December 2013 19:25

فیوضات سراجیہ، اردو

فیوضات سراجیہ، اردو

تذکرہ خانقاہ موسیٰ زئی شریف

سوانح حیات حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری، حضرت خواجہ عثمان دامانی، حضرت خواجہ سراج الدین و دیگر مشائخ و سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مرتب: محمد زید سراجی مجددی

صفحات۔ ۵۴۴

ناشر: مکتبہ سراجیہ مجددیہ، خانقاہ موسیٰ زئی شریف

Published in Books
Sunday, 15 December 2013 00:00

ملفوظات طاہریہ، اردو

ملفوظات طاہریہ (اردو)

ملفوظات شریف حضرت پیر دستگیر خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، المعروف محبوب سجن سائیں

مسند نشین درگاہ اللہ آباد شریف، نزد کنڈیارو، سندھ، پاکستان

Speeches and sayings of Hazrat Khwaja Muhammad Tahir Bakhshi Naqshbandi Mujaddidi, who is the great Sufi master of the Naqshbandi Order in Pakistan, and lives at dargah Allahabad sharif, near Kandiaro, Sindh.

Published in Books

جامی (اردو)

مکمل سوانح حیات حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی نقشبندی قدس سرہ

مصنف: علی اصغر حکمت

ترجمہ و تحقیق: عارف نوشاہی

اشاعت: ۲۰۱۲ء

صفحات: ۵۰۶

 

Published in Books

رعبایات نقشبند (اردو)

حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند بخاری مشکل کشا قدس سرہ کی ۱۳۷ رباعیات مع اردو ترجمہ و تشریح از محمد صادق قصوری

مقدمہ از پروفیسر سید محمد ذاکر حسین شاہ چشتی سیالوی، راولپنڈی

المدینہ پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان۔ جون ۱۹۹۷ء

نوٹ: یہ کتاب مکتبہ مجددیہ کو حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمٰن گبول طاہری نقشبندی صاحب سے ملی، جس کے لئے مکتبہ کی ٹیم ان کی تہہ دل سے شکرگذار ہے کہ ایسی عظیم و نایاب کتاب ہمیں عطا فرماکر نہ صرف ہم پر احسان کیا، بلکہ اس ویبسائٹ کے ذریعہ یہ کتاب پڑھنے والے تمام قارئین پر احسان فرمایا۔ مولانا صاحب دربار اللہ آباد شریف، کنڈیارو میں رہائش پذیر ہیں اور ایک عظیم عالم دین، مصنف، مقرر، مدرس، درویش اور صوفی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے، اور ایسی نایاب کتابوں کو منظر عام پر لانے کے سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے۔

 

Published in Books

تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف (اردو)

مصنف: محمد نذیر رانجھا

اشاعت: ۲۰۱۱

Published in Books
Page 14 of 58
FaLang translation system by Faboba