Search results for: Pakistan

الترديد القوي على من يحب يزيد الغوي، سنڌي

گمراه يزيد جي يارن جي مضبوط ترديد

ليکڪ علامه محمد ادريس ڏاهري نقشبندي

سن اشاعت 2013

Published in Books
Sunday, 15 December 2013 00:00

ملفوظات طاہریہ، اردو

ملفوظات طاہریہ (اردو)

ملفوظات شریف حضرت پیر دستگیر خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، المعروف محبوب سجن سائیں

مسند نشین درگاہ اللہ آباد شریف، نزد کنڈیارو، سندھ، پاکستان

Speeches and sayings of Hazrat Khwaja Muhammad Tahir Bakhshi Naqshbandi Mujaddidi, who is the great Sufi master of the Naqshbandi Order in Pakistan, and lives at dargah Allahabad sharif, near Kandiaro, Sindh.

Published in Books

رعبایات نقشبند (اردو)

حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند بخاری مشکل کشا قدس سرہ کی ۱۳۷ رباعیات مع اردو ترجمہ و تشریح از محمد صادق قصوری

مقدمہ از پروفیسر سید محمد ذاکر حسین شاہ چشتی سیالوی، راولپنڈی

المدینہ پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان۔ جون ۱۹۹۷ء

نوٹ: یہ کتاب مکتبہ مجددیہ کو حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمٰن گبول طاہری نقشبندی صاحب سے ملی، جس کے لئے مکتبہ کی ٹیم ان کی تہہ دل سے شکرگذار ہے کہ ایسی عظیم و نایاب کتاب ہمیں عطا فرماکر نہ صرف ہم پر احسان کیا، بلکہ اس ویبسائٹ کے ذریعہ یہ کتاب پڑھنے والے تمام قارئین پر احسان فرمایا۔ مولانا صاحب دربار اللہ آباد شریف، کنڈیارو میں رہائش پذیر ہیں اور ایک عظیم عالم دین، مصنف، مقرر، مدرس، درویش اور صوفی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے، اور ایسی نایاب کتابوں کو منظر عام پر لانے کے سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے۔

 

Published in Books

تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف (اردو)

مصنف: محمد نذیر رانجھا

اشاعت: ۲۰۱۱

Published in Books
Wednesday, 11 December 2013 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Published in Books

سعید البیان فی مولد سید الانس والجان (اردو)

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک عظیم الشان اور ایمان افروز تحریر

مصنف: حضرت سرتاج الاولیاء قطب العارفین مولانا شاہ احمد سعید مجددی فاروقی نقشبندی مہاجر مدنی قدس سرہ (وفات ۱۲۷۷ھ)

Saeed-ul-Bayan Fi Mawlid-i Sayyid il-Ins-Wal-Jaan (Urdu) is a wonderful book about the Mawlid of the Prophet Muhammad (sallallahu alaihi wasallam), authored by Hazrat Shah Ahmad Saeed Mujaddidi Faruqi Mahajir Madani (d.1277H).

Published in Books

مجموعہ فوائد عثمانیہ (فارسی)

سوانح حیات و کرامات و مکتوبات حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی، خانقاہ موسیٰ زئی شریف، دیرہ اسماعیل خان، پاکستان۔

از سید اکبر علی دہلوی

 

Published in Books
Friday, 15 March 2013 20:28

تربیة العشاق، اردو

تربیة العشاق

ملفوظات سید شاہ محمد ذوقی چشتی رحمة اللہ  علیہ

مرتبہ کیپٹن واحد بخش سیال

محفل ذوقیہ، کراچی

Published in Books

مکتوبات امام ربانی مجدد الفِ ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی فاروقی قدس اللہ سرہ

اردو ترجمہ: مولانا محمد سعید احمد نقشبندی (خطیب و امام مسجد داتا گنج بخش، لاہور)

Maktubat (Sufi letters) of Imam Rabbani Mujaddid Alf-e-Sani Shaykh Ahmed Faruqi Sirhindi (d.1034 AH), translated in Urdu by Maulana Muhammad Saeed Naqshbandi

Published in Books
Saturday, 02 March 2013 11:03

گلستان حیات، اردو

گلستان حیات (اردو)

سوانح حیات مشائخ نقشبندیہ مجددیہ خانقاہ ڈھانگری شریف، آزاد کشمیر، پاکستان

حضرت خواجہ محمد حیات نقشبندی مجددی

حضرت خواجہ حافظ محمد علی نقشبندی مجددی

حضرت خواجہ محمد فاضل نقشبندی مجددی

Published in Books
Page 6 of 12
FaLang translation system by Faboba