Search results for: 2013

Sunday, 15 December 2013 00:00

ملفوظات طاہریہ، اردو

ملفوظات طاہریہ (اردو)

ملفوظات شریف حضرت پیر دستگیر خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، المعروف محبوب سجن سائیں

مسند نشین درگاہ اللہ آباد شریف، نزد کنڈیارو، سندھ، پاکستان

Speeches and sayings of Hazrat Khwaja Muhammad Tahir Bakhshi Naqshbandi Mujaddidi, who is the great Sufi master of the Naqshbandi Order in Pakistan, and lives at dargah Allahabad sharif, near Kandiaro, Sindh.

Published in Books

جامی (اردو)

مکمل سوانح حیات حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی نقشبندی قدس سرہ

مصنف: علی اصغر حکمت

ترجمہ و تحقیق: عارف نوشاہی

اشاعت: ۲۰۱۲ء

صفحات: ۵۰۶

 

Published in Books

رعبایات نقشبند (اردو)

حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند بخاری مشکل کشا قدس سرہ کی ۱۳۷ رباعیات مع اردو ترجمہ و تشریح از محمد صادق قصوری

مقدمہ از پروفیسر سید محمد ذاکر حسین شاہ چشتی سیالوی، راولپنڈی

المدینہ پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان۔ جون ۱۹۹۷ء

نوٹ: یہ کتاب مکتبہ مجددیہ کو حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمٰن گبول طاہری نقشبندی صاحب سے ملی، جس کے لئے مکتبہ کی ٹیم ان کی تہہ دل سے شکرگذار ہے کہ ایسی عظیم و نایاب کتاب ہمیں عطا فرماکر نہ صرف ہم پر احسان کیا، بلکہ اس ویبسائٹ کے ذریعہ یہ کتاب پڑھنے والے تمام قارئین پر احسان فرمایا۔ مولانا صاحب دربار اللہ آباد شریف، کنڈیارو میں رہائش پذیر ہیں اور ایک عظیم عالم دین، مصنف، مقرر، مدرس، درویش اور صوفی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے، اور ایسی نایاب کتابوں کو منظر عام پر لانے کے سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے۔

 

Published in Books

تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف (اردو)

مصنف: محمد نذیر رانجھا

اشاعت: ۲۰۱۱

Published in Books
Wednesday, 11 December 2013 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Published in Books

طریقۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سلوک کے اسباق و مقامات پر مشتمل سب سے پہلی کتاب۔

مصنف حضرت شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی قدس اللہ سرہ

مترجم ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان۔

کتابت و تحقیق عبدالرحیم نظامانی۔

ناشر مکتبہ مجددیہ، نومبر 2013

 

Published in Books
Tuesday, 23 April 2013 17:00

مقام گنج شکر، اردو

مقام گنج شکر (اردو)

سوانح حیات حضرت خواجہ فرید الدین گنج شکر چشتی قدس سرہ

تصنیف کپتان واحد بخش سیال

Published in Books
Tuesday, 23 April 2013 16:09

نور الحقیقت، اردو

نور الحقیقت (تصوف کی ایک قدیم اور نایاب کتاب)

تصنیف حضرت شاہ سید اسماعیل قادری الملتانی المعروف بہ بادشاہ قادری

اشاعت ۱۹۸۱

Published in Books

تفسیر یعقوب چرخی

مصنف حضرت خواجہ مولانا یعقوب چرخی (۸۵۱ھ)، خلیفہ حضرت خواجہ بھاؤالدین نقشبند بخاری قدس سرہم

تفسیر سورہ فاتحہ و دو پارۂ آخر

Published in Books

ایضاح الطریقہ (فارسی مع اردو ترجمہ)

از حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی مجددی قدس سرہ

اردو ترجمہ از مولانا منظور احمد

Published in Books
FaLang translation system by Faboba