Wednesday, 24 January 2024 19:38

مقامات حضرت خواجه نقشبند (فارسي)

Rate this item
(0 votes)

حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبند رضی اللہ عنہ کی زندگی مبارک و تعلیمات پر لکھی گئی اولین کتابوں میں سے ایک

یہ کتاب مولانا ابوالحسن محمد باقر بن محمد علی نے 804ھ میں تحریر فرمائی۔ مولف نے حضرت خواجہ کے احوال آپ کے خلفاء و مریدین سے سُن کر اس کتاب میں درج کیے ہیں۔

حضرت خواجہ نقشبند کی سیرت پر لکھی گئی اولین کتابوں میں ایک یہ کتاب ہے اور دوسری انیس الطالبین ہے۔ دونوں میں کئی روایات و واقعات مشترکہ ہیں۔

اس کتاب کو پیرِ طریقت سید عبداللہ نقشبندی مجددی نے ایران میں شایع کیا۔

ڈائونلوڈ کریں PDF

یہ کتاب اس ویبسائٹ سے حاصل کی گئی۔

This Persian book contains the biography and teachings of Khwaja Bahauddin Naqshband Bukhari. This is one of the two earliest books written in his biography: the other being Anis at-Talibin by Salah ibn Mubarak Bukhari.

An articles compares these two earliest sources about the biography of Shah Naqshband.

The author wrote this in 804 AH. This was first published around 1966 in Iran, with the efforts of Syed Abdullah Naqshbandi Mujaddidi.

Download PDF

 

Additional Info

Read 269 times Last modified on Friday, 26 January 2024 08:02

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba