Monday, 08 January 2024 07:55

فصلُ الخطاب لوصلِ الاحباب

Rate this item
(0 votes)

فصلُ الخطاب لوصلِ الاحباب، از خواجہ محمد پارسا بخاری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات 822ھ)، فارسی و عربی

یہ کتاب خواجہ محمد پارسا کی مشہور ترین کتاب ہے جس میں آپ نے تصوف کے اسرار و رموز، اور صوفیاء کرام کے حالات و مناقب درج فرمائے ہیں۔ خصوصاً اہلِ بیتِ اطہار اور ائمہ اثنا عشر کے فضائل قدرے تفصیل سے بیان کیے ہیں۔ کتاب کے متن میں عربی اور فارسی دونوں استعمال کی گئی ہیں۔

 

اس کا قدیم ترین قلمی نسخہ، جو فاتح، استنبول میں موجود ہے اور 902ھ میں لکھا گیا تھا، انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ ڈائونلوڈ کریں (110MB)۔

ایک قلمی نسخہ، کچھ صفحات غائب ہیں

ایک پرانا مطبوعہ ایڈیشن لیتھوگرافی

مطبوعہ 1961 تھران ایران، بتحقیق و تصحیح جلیل مسگرنژاد

 

اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی چھپ چکا ہے لیکن ادارہ مکتبہ مجددیہ کو دستیاب نہیں ہو سکا۔ اگر کسی دوست کے پاس ہے تو براہ کرام ہمیں اطلاع فرمائیں۔

 

تعریب فصل الخطاب لوصل الاحباب (العربية)

معرب العلامة محمد أمين المشهور بأمير بادشاه البخاري الحسيني،

مخطوطة، النسخة الأولى 999هـ من مخطوطات تركيه، فاتح

النسخة الثانية

النسخة الثالثة

 

Fasl'ul Khitab LiWasl'il Ahbab, Persian, Lithography edition, by Khwaja Muhammad Parsa Bukhari (d.822 AH).

This book is one of the original sources of the biographies of Naqshbandi Sufi masters, as well as the Twelve Imams of Ahl al-Bayt, who were teachers of some of the greatest Sufi masters in the history.

Oldest manuscript written in 902AH, located in Fatih, Istanbul, Turkiye (110 MB)

Old manuscript (retrieved from http://dl.nlai.ir)

Old lithography-based edition

1961 Edition, Tehran, Iran

Arabic translation, manuscript, 999AH

 

Additional Info

Read 434 times Last modified on Tuesday, 16 January 2024 12:24

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba