Sunday, 07 January 2024 19:34

رسالہ قدسیہ از خواجہ محمد پارسا

Rate this item
(0 votes)

طریقہ عالیہ نقشبندیہ کی اولین کتب میں ایک اہم ترین تصنیف رسالہ قدسیّہ از خواجہ محمد پارسا بخاری، خلیفۂ خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند رضی اللہ عنہما

رسالہ قدسیّہ، طریقہ عالیہ نقشبندیہ کی ایک انتہائی اہم کتاب ہے جس میں خواجہ پارسا نے اپنے شیخ حضرت خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند رضی اللہ عنہ کے اقوال و ملفوظات مختصراً نقل کیے ہیں اور ان کی شرح بھی لکھی ہے۔

یہ رسالہ فارسی میں متعدد بار شایع ہوچکا ہے۔ اس کا ایک ناقص اردو ترجمہ بھی چھپ چکا ہے۔

قلمی نسخہ

رسالہ قدسیہ کا ایک قلمی نسخہ انٹرنیٹ پر موجود ہے۔

Internet Archive Page

 فارسی

 فارسی میں اس کے دو ایڈیشن آنلائن موجود ہیں۔

قدسیّہ (کلمات بہاء الدین نقشبند)، تحقیق احمد طاھری عراقی، مطبوعہ طہران، ایران 1936

رسالہ قدسیہ، تحقیق ملک محمد اقبال، مطبوعہ راولپندی، پاکستان 1975

اردو

اس رسالہ کا ایک اردو ترجمہ، جو کافی ناقص اور غلطیوں سے پُر ہے، ایک مجموعہ بنام ”رسائل نقشبندیہ“ کے اندر شایع ہوا ہے۔

Risaail Naqshbandiya PDF (25MB)

Internet Archive Page

Risalah Qudsiyyah, by Khwaja Muhammad Parsa Bukhari, a khalifa of Khwaja Bahauddin Naqshband

Two Farsi versions (published), one Urdu translation

 

Additional Info

Read 345 times Last modified on Monday, 08 January 2024 08:36

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba