Sunday, 12 June 2016 17:16

قرآنی نظریۂ حیات، اردو

Written by خواجہ محمد عمر بیربلوی
Rate this item
(17 votes)

قرآنی نظریۂ حیات، اردو

مصنف حضرت صاحبزادہ محمد عمر بیربلوی نقشبندی مجددی، وفات 1964

Qurani Nazriya Hayat, Urdu, by Khwaja Muhammad Umar Birbalwi Naqshbandi Mujaddidi, d. 1964. Realities of Tasawwuf made evident from the Holy Quran.

صفحات: 58

ادارہ تصوف، لاہور

یہ کتاب ایک مشہور صوفی بزرگ اور بہترین ادیب صاحبزادہ محمد عمر بیربلوی علیہ الرحمة کی تحریر کردہ ہے جس میں انہوں نے قرآنی حقائق اور نظریہ حیات کو نمایاں کیا ہے، اور قرآن مجید سے تصوف کے حقائق کو اجاگر کیا ہے۔ آپ نقشبندی مجددی طریقہ کے عظیم شیخ تھے اور خانقاہ بیربل شریف کے سجادہ نشین تھے، ساتھ ہی میاں شیر محمد شرقپوری کے کامل اکمل خلیفہ تھے۔

ڈائونلوڈ کریں، 10 میگابائٹ

http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=0ef29069-2394-4ead-9967-cc7e712b85cb

Additional Info

Read 5082 times Last modified on Sunday, 19 June 2016 11:04

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba