ترجمہ: مولانا محمد رفیق اثری
ناشر: فاروقی ناشران و تاجران، ملتان، پاکستان
نومبر 1979
صفحات: 542
یہ کتاب قاضی ثناء اللہ پانی پتی عثمانی نقشبندی قدس اللہ سرہ کے قلم سے لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے جس میں انہوں نے اثنا عشریہ شیعہ فرقہ کے باطل عقائد و نظریات کا رد فرمایا ہے۔ یہ کتاب مولانا عبدالعزیز محدث دہلوی کی کتاب تحفہ اثنا عشریہ سے شاید پہلے لکھی گئی۔