ناشر: کتب خانہ الفرقان، لکھنؤ
ایڈیشن: مئی 1986
اس کتاب میں امام ربانی مجدد الفِ ثانی کے شیخ و مرشد حضرت خواجہ باقی باللہ، ان کے صاحبزادگان خواجہ کلاں و خواجہ خرد اور (حضرت مجدد کے علاوہ) ممتاز خلفاء، تاج العارفین شیخ تاج سنبھلی مکی، خواجہ حسام الدین دہلوی اور خواجہ الٰہ داد دہلوی کے سوانح حیات اور صفات و امتیازات پوری تحقیق و تدقیق کے ساتھ مستند مآخذ سے اخذ کرکے پیش کئے گئے ہیں، اور قدیم و جدید مورخین کی غلطیوں کی تصحیح کی کوشش کی گئی ہے۔