ناشر: مکتبہ اعلیٰ حضرت، دربار مارکیٹ، لاہور، پاکستان
سنِ اشاعت: فروری 2014
صفحات: 408
اس کتاب کا مطالعہ ہر مرید کے لئے بے حد لازم و ضروری ہے، چاہے وہ جہاں بھی بیعت ہو۔ امام عبد الوہاب شعرانی رحمۃ اللہ علیہ ایک مشہور عالم و مصنف ہیں، جو سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں مرید و مجاز تھے۔
ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 87 میگابائٹ
آنلائن پڑھیں
Files hosted at Internet Archive