صفحات: 182
ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 41 میگابائٹ
https://archive.org/details/MaktubatUsmanJalandhari
حضرت شیخ عثمان جالندھری قدس اللہ سرہ کے مکتوبات شریف تصوف خاص کر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کی ایک بہت اہم تصنیف ہے۔ ان میں ایک مکتوب بادشاہِ ہند شاہجہان کے نام بھی ہے۔ دیگر مکتوبات بھی نصیحت سے پر ہیں اور بہت سادہ انداز میں تصوف کی حقیقتوں کو آشکار کرتے ہیں۔ یہ ہر خاص و عام کے لئے یکساں فائدہ بخش ہیں۔