Print this page
Wednesday, 11 December 2013 13:26

تفسیر رؤوفی، اردو

Written by شاہ رؤف احمد رافت مجددی
Rate this item
(8 votes)

 تفسیر رؤفی (اردو)

مصنف: حضرت مولانا شاہ رؤف احمد رافت مجددی نقشبندی رامپوری قدس سرہ (وفات ۱۸۳۳ء)، خلیفہ حضرت شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی قدس سرہ

اس اشاعت میں سب سے پہلی طباعت کا عکس دیا گیا ہے، جو ۱۸۸۷ء میں ممبئی سے دو جلدوں میں طبع ہوئی۔ مشہور محقق محمد اقبال مجددی صاحب نے اس پر مقدمہ لکھا ہے، اور یہ الحقائق فاؤنڈیشن لاہور سے نومبر ۲۰۱۲ میں شایع ہوا۔

Tafsir Raufi is an Urdu Tafsir of the Holy Quran, written by a great Naqshbandi Sufi master Hazrat Shah Rauf Ahmad Raaft Mujaddidi Naqshbandi Rampuri (1786-1833).

This latest edition is a reprint of the original publication in 1887 in Bombay (Mumbai). Preface and introduction is given by the famous researcher Muhammad Iqbal Mujaddidi, and it is published by Al-Haqaiq Foundation, Lahore, in November 2012.

Hazrat Shah Rauf Ahmad Raaft Mujaddidi Naqshbandi quddisa sirruhu was born in 1201H / 1786 in Rampur, India. He was a murid and khalifa of the great Indian Naqshbandi master Shah Ghulam Ali Dihlawi (d.1240H). He wrote multiple books and was a very good poet of Urdu and Farsi.

He died in 1249H / 1833 while en route to Hajj. The khanqah established by him in Bhopal is still an active center of the Naqshbandi Sufi order.

Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) 2013

 

Download PDF (460 MB)

A low quality small size version will be uploaded soon.

یہ ایک مکمل تفسیر ہے جس میں سورۃ فاتحہ سے لیکر سورۃ الناس تک مکمل قرآن مجید کی مختصر اور جامع تفسیر صحیح و مستند احادیث و روایات سے پیش کی گئی ہے۔ یہ پرانی اردو میں ہے جو موجودہ اردو ہی کی طرح ہے، لیکن الفاظ کی ترتیب کچھ مختلف ہے۔ حضرت مصنف نے اس میں جابجا اپنے اردو اشعار بھی شامل کیے ہیں جن سے اس تفسیر کی خوبصورتی میں اور اضافہ ہوتا ہے۔

نقشبندی سلسلہ کے اس عظیم ولی اللہ اور شیخ طریقت کے قلم سے ہی تفسیر نہایت اہم ہے اور اردو دان حضرات کے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔

حضرت مصنف کے اشعار میں سے چند ایک یہاں نقل کیے جارہے ہیں۔

نکالے سب کو دوزخ سے جو رہبر ہو تو ایسا ہو

شفاعت ہو تو ایسی ہو پیمبر ہو تو ایسا ہو

 

Additional Info

Read 9497 times Last modified on Tuesday, 02 June 2015 17:54

Related items

FaLang translation system by Faboba