488 pages
Files hosted at Internet Archive
archive.org/details/Waseelat-ul-quboolurduTranslation
Download PDF (87.4 MB)
وسیلة القبول الی اللہ والرسول، اردو ترجمہ
مکتوبات شریف حضرت خواجہ محمد نقشبند ثانی سرہندی مجددی قدس سرہ۔ ان مکتوبات شریف میں کچھ نصیحت آموز خطوط ہندوستان کے مشہور بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کو بھی لکھے گئے ہیں، جو خود نقشبندی طریقہ کے سالک اور خاندان مجددیہ کے عقیدتمند اور محبت رکھنے والے تھے۔
جمع کرنے والےٍ: مولانا عماد الدین محمد
مترجم: محمد نذیر رانجھا
ناشر: الفتح پبلیکیشنز، راولپنڈی
The original Persian text of this book has been published earlire, and is available here:
www.maktabah.org/sufism/maktubat/2006.html