Compiled by Sayyad Fazl-ur-Rahman
Zawwar Academy Publications, Karachi
Published in July 1995
76 pages
Digitized by Maktabah.org, November 2011
Download PDF (14mb)
Files hosted at www.archive.org
خطوط ھادئ اعظم
از سید فضل الرحمان
زوار اکیڈمی پبلیکیشنز، کراچی، اشاعت اول 1995
76 صفحات
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف بادشاہوں اور عرب کے سرداروں کو لکھے۔ یہ کتاب ان خطوط کا مجموعہ ہے جس میں اصل خطوط کے عکس بھی دیئے گئے ہیں اور ساتھ ہی ترجمہ اور تاریخی تفصیل بھی پیش کی گئی ہے۔