كتاب في سلوك الطريقة النقشبندية، تأليف الشيخ الكامل جمال الدين الغُمُوقي الداغستاني النقشبندي الخالدي قدس الله سره (متوفى 1285هـ/1869)

جامع السلوک (فارسی)، سلوکِ طریقہ نقشبندیہ مجددیہ

سلسلہ خواجگانِ بخارا، جو حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی سے شروع ہوتا ہے، اس سلسلہ کی تعلیمات پر سب سے قدیم مخطوطہ اس کتاب یعنی مسلک العارفین کا ہے۔

فصلُ الخطاب لوصلِ الاحباب، از خواجہ محمد پارسا بخاری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات 822ھ)، فارسی و عربی

طریقہ عالیہ نقشبندیہ کی اولین کتب میں ایک اہم ترین تصنیف رسالہ قدسیّہ از خواجہ محمد پارسا بخاری، خلیفۂ خواجہ محمد بہاء الدین نقشبند رضی اللہ عنہما

مكتوبات حضرة مولانا خالد البغدادي الكردي النقشبندي المجددي، العربية

رشحات عین الحیات، طریقہ عالیہ نقشبندیہ کی اوائلی کتب میں سے ایک اہم کتاب ہے جس میں بزرگانِ نقشبندیہ کے حالات و ارشادات نقل کیے گئے ہیں۔ خصوصاً خواجہ عبیداللہ احرار اور ان کے متوسلین کے تفصیلی حالات درج ہیں۔

Sunday, 23 December 2018 18:24

ذکر مبارک

Written by

ذکرِ مبارک، یعنی حالات مشائخ السادات مکان شریف

مصنف قائم الدین قانونگوئے پنشنر

پنجاب کی مشہور خانقاہ مکان شریف کے مشائخ اور آباء و اجداد کے حالات۔ اس خانقاہ کے بانی حضرت سید امام علی شاہ نقشبندی مجددی تھے جن کی وفات 1282ھ میں ہوئی۔

عرفانیات باقی

مجموعہ کلام خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی قدس اللہ سرہ

مطبوعہ شاہ ابوالخیر اکادمی دھلی

لطائف قدوسی، اردو ترجمہ

ملفوظات شریف حضرت خواجہ عبدالقدوسی گنگوہی چشتی رحمۃ اللہ علیہ

Page 2 of 126
FaLang translation system by Faboba