الجمعة, 17 نيسان/أبريل 2015 00:00

خصائصِ صغریٰ، اردو ترجمہ

Written by امام جلال الدین سیوطی
Rate this item
(12 votes)

خصائصِ صغریٰ، اردو ترجمہ

اصل عربی کتاب کا نام: انموذج اللبيب في خصائص الحبيب (صلّ الله عليه وسلم)

مصنف حضرت علامہ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ

مترجم: علامہ عبد الرسول ارشد، فاضل دار العلوم بھیرہ شریف

ناشر: ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان

Khasais-e-Sughra, Urdu translation, by Imam Jalaluddin Suyuti.

 

ربیع الاول 1406ھ

صفحات: 124

یہ کتاب خصائصِ نبوی پر لکھی جانے والی مشہور کتاب خصائصِ کبریٰ کی تلخیص ہے، جس میں حضرت امام جلال الدین سیوطی نے اپنے پیارے پیغمبر و رسول صلّی اللہ علیہ وسلم کے خصائصِ شریفہ اختصار کے ساتھ بیان کیے ہیں۔ ہر مسلمان پر یہ واجب ہے کہ وہ اپنے پیغمبر اور نبی کی صحیح پہچان کے لئے اس مختصر کتاب کا مطالعہ کرے، تاکہ آج کل کے گمراہ فرقوں کی باتوں میں آکر گمراہ ہونے سے بچ جائے۔ اس زمانہ میں ایسے کئی فرقے ہیں جن کی بنیاد کفار اور دشمنان اسلام نے ڈالی ہے، تا کہ وہ مسلمانوں کے دلوں سے اپنی نبی اور رسول کی عظمت و محبت کو نکال دیں، اور دین کو صرف اعمال و عبادات کا مجموعہ بناکر رکھ دیں۔ لیکن اس کتاب کے مطالعہ سے ہر مسلمان کی آنکھیں کھل جائیں گی اور اللہ کے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی صحیح پہچان ہوگی۔ اس پہچان کے بغیر ایمان بالکل نامکمل ہے، کیونکہ جب تک یہ علم ہی نہ ہو کہ پیغمبرِ اسلام کی کیا شان و عظمت ہے، تب تک زبان سے کلمہ پڑھنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا اور کامل ایمان حاصل نہیں ہوگا۔

 

ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 3 میگابائٹ

آنلائن مطالعہ کریں

Files hosted at Internet Archive

Additional Info

Read 12584 times Last modified on الإثنين, 27 نيسان/أبريل 2015 14:34

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba