Print this page
الأربعاء, 01 نيسان/أبريل 2015 00:00

تحقیق الحق المبین فی اجوبۃ مسائل اربعین، اردو ترجمہ

Rate this item
(6 votes)

تحقیق الحق المبین فی اجوبۃ مسائل اربعین کا اردو ترجمہ

مصنف: حضرت غوث العالم قطب الاقطاب سیدنا شاہ احمد سعید مجددی فاروقی نقشبندی حنفی مدنی رضی اللہ عنہ

مترجم: مولانا ضیاء الاسلام صدیقی نقشبندی مجددی

Tahqeeq al-Haqq al-Mubin, by Shah Ahmad Saeed Mujaddidi, in refutation of the Wahhabi book called Masail-e Arbaeen.

ناشر: خانقاہ سلطانیہ، جہلم، پاکستان

صفحات: 149

ہندوستان میں وھابی فرقہ کی بنیاد مولوی اسماعیل دہلوی اور ان کے کچھ ساتھیوں نے ڈالی۔ ان میں مولوی محمد اسحاق دہلوی کا نام نمایاں ہے، جس نے مسائلِ اربعین کے نام سے کتاب لکھ کر وھابی مسائل و عقائد کو عام کیا۔ جب حضرت شاہ احمد سعید مجددی رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق پوچھا گیا، تو باوجود ایک صاحبِ خانقاہ درویش ہونے کے، آپ نے قلم اٹھایا اور وھابیوں کا نہایت علمی رد فرمایا۔ آج تک آپ کی تحریریں اہل سنت وجماعت کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔

یہ کتاب مولوی اسحاق دہلی کی لکھی ہوئی مسائلِ اربعین کا رد ہے، جس میں شاہ صاحب نے ان کے وھابی عقائد و مسائل کا رد فرمایا ہے۔ یہ کتاب متعدد مرتبہ شایع ہو چکی ہے، اور کئی افراد نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ اس سے پہلے مکتبہ مجددیہ نے بھی یہ کتاب شایع کی ہے۔ یہ ترجمہ مولانا ضیاء الاسلام صدیقی نقشبندی نے کیا ہے، جس کے ساتھ ایک بہترین مقدمہ بھی شامل ہے۔

 

ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 2 میگابائٹ

آنلائن پڑھیں

Files hosted at Internet Archive

Additional Info

Read 9293 times Last modified on الإثنين, 08 حزيران/يونيو 2015 11:25

Related items

FaLang translation system by Faboba