الإثنين, 24 شباط/فبراير 2014 00:00

تحقیق الحق المبین فی اجوبۃ مسائل اربعین، اردو ترجمہ

Rate this item
(18 votes)

تحقیق الحق المبین فی اجوبۃ مسائل اربعین، اردو ترجمہ

مصنف حضرت شاہ احمد سعید مجددی فاروقی مدنی قدس سرہ

اردو ترجمہ از مولانا محمد شریف ہزاروی

موضوع: فرقہ وھابیہ کا رد

جدید کمپیوٹر کتابت میں، مکمل تحقیق و تخریج کے ساتھ

Tahqeeq-ul-Haqq ul-Mubeen Fi Ajwibat-e Masaail-e Arbaeen, Urdu translation

Author: Shah Ahmad Saeed Mujaddidi

 

Translator: Maulana Muhammad Sharif Hazarvi

Published by Maktabah Mujaddidiyah, 2014

Pages: 170

مکتبہ مجددیہ کی طرف سے حضرت شاہ احمد سعید مجددی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک نایاب و بہترین کتاب کا اردو ترجمہ جدید کمپیوٹر کتابت اور تحقيق و تخريج كے ساتھ پیش خدمت ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد شریف ہزاروی صاحب نے کیا، لیکن اس کی اشاعت انتہائی خستہ اور غلطیوں سے پر تھی۔ مکتبہ مجددیہ نے اسی ترجمہ کو جدید کمپیوٹر کمپوزنگ کے ساتھ مرتب کیا ہے جس میں حتی الامکان غلطیوں کو صحیح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ باوجود کوشش کے، کئی غلطیاں رہ گئی ہوں گی، جن کو آئندہ ایڈیشن میں صحیح کرنے کی مکمل کوشش کی جائے گی۔

یہ کتاب فی الحال غیر شایع شدہ ہے اور قارئین مکتبہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔

NOTE:  Adobe Acrobat is required to read this file. Browsers will not display it correctly, therefore please save the file into your computer and then open it with Adobe Acrobat.

Download PDF (4.4 MB) ڈائونلوڈ کریں

Alternate link

Additional Info

Read 18347 times Last modified on الإثنين, 19 تشرين1/أكتوير 2015 07:08

Leave a comment

FaLang translation system by Faboba