Download PDF, 17MB
میلاد ابن کثیر
امام ابن کثیر کی نایاب اور تازہ دریافت شدہ کتاب ”مولد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم“ جو انہوں نے میلاد شریف کے موضوع پر لکھی تھی۔ اس کا تذکرہ ابن کثیر کے تذکروں میں نہیں ملتا، لیکن کچھ ہی عرصہ قبل امریکہ کی ایک لائبریری میں اس کا مخطوطہ ملا جو ۷۸۶ھ میں لکھا گیا تھا، اور اس میں یہ مختصر رسالہ بموضوع میلاد شریف بھی شامل تھا۔
اس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر سید علیم اشرف جائسی نے کیا جو جمعیت اشاعت اہلسنت، پاکستان نے ۲۰۰۷ میں شایع کیا۔
Book of Mawlid authored by Imam Ibn Kathir